Posts

Showing posts from July, 2021

سیرت النبی ﷺ * Episode No. 026 * Title: Strict Trial

Image
* سیرت النبی ﷺ * Episode No. 026 * Title: Strict Trial * One day while the Holy Prophet was praying in the Ka'bah, Abu Jahl came to him and said: "Didn't I forbid you? You don't know. I'm the biggest group." Verses 4 and 5 of Surah Al-Alaq were revealed to him. Translation: So let him call his people. If he does so, we will call the footmen of Hell. Hazrat Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) says: If Abu Jahl had called his group, the angels of Allah's punishment would have seized him and destroyed him. One day Abu Jahl came to the Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) and addressed him: "You know I'm the protector of the Batha people and I'm the most noble person here." At that time, Allah Almighty revealed verse 49 of Surah Dukhan: "Translation: Taste is very honorable." This sentence of the verse will be uttered by the angels of Hell while casting Abu Jahl. Abu Lahab was also at the fo

ﷺ دل میں اپنے بسائیے فکر خزاں پھر چھوڑیے

Image
انہیں ﷺ دل میں اپنے بسائیے فکر خزاں پھر چھوڑیے 🌹🌷سیدنا آقا جیﷺ 🌹🌷 پہ کروڑوں، اربوں درود و سلام ہر وقت، ہر سانس، ہر لمحہ، بس صرف ❤💚🌷 صلی اللہ علیہ وسلم ❤💚🌷 اللہ اور اسکے فرشتے سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہ درود و سلام بھیجتے ہیں اس لئیے اے ایمان والوں تم بھی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہ درود و سلام بھیجا کرو إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ، ‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ،وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ،وَعَلَى آلِ إِءبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

راستے بند ہیں دہلیز پہ آئیںکیسے چشمِ بے تاب کو سرکار منائیں کیسے

Image
راستے بند ہیں دہلیز پہ آئیں کیسے چشمِ بے تاب کو سرکار منائیں کیسے حج کے ایام ہیں اور دُور ہیں تیرے عاشق تجھ سے ملنے کی کوئی راہ بنائیں کیسے دید کے بیچ رکاوٹ ھے جہاں نے ڈالی پیاس آنکھوں کی بجھائیں تو بجھائیں کیسے اِس جدائی میں یقیناً ھے ہمارا ہی قصور لاج رکھ لیجئے اوروں کو بتائیں کیسے وہ مچلتے ہوئے ارماں، وہ طوافِ کعبہ آہ دیکھے گی نظر، اب وہ ادائیں کیسے دل پہ انوار کا الہام بدن پر احرام اس برس پہنیں گے مومن وہ قبائیں کیسے یاد آتے ہیں وہ عرفات و منیٰ کے جلوے قرب مولیٰ کی حسیں بزم وہ پائیں گے کیسے روح و جسم کا مٹ جاتا ھے جس سے داغ غم یہی ھے کہ ملیں گی وہ فضائیں کیسے اُن سے ملنے دل دیوانہ یہ کہ کر نکلا دیکھتا ہوں مجھے روکیں گی وبائیں کیسے اِس سے بڑھ کر ھے وہاں پیار جو تم دیکھتے ہو لیتی ھے بچوں کو آغوش میں مائیں کیسے کام تو اپنے ہیں اللہ کی مرضی کے خلاف ہوں گی مقبول ذرا سوچو دعائیں کیسے لے کے ہاتھوں میں چلو اُسوہ آقا(صل اللہ علیہ وسلم) کے چراغ پھر دیکھو کہ بدلتی ھے ہوائیں کیسے

"گھاٹے کا سودا "افسر کے بارے میں ایک واقعہ پڑھا تھا۔۔

Image
"گھاٹے کا سودا " میں نے کسی جگہ امریکہ کے ایک ریٹائرڈ سرکاری افسر کے بارے میں ایک واقعہ پڑھا تھا۔۔۔۔۔۔ اس افسر کو وائٹ ہاؤس سے فون آیا کہ فلاں دن صدر آپ سے ملنا چاہتے ہیں‘ اس افسر نے فوراً معذرت کر لی۔ فون کرنے والے نے وجہ پوچھی تو اس نے جواب دیا۔۔۔۔۔ ’’میں اس دن اپنی پوتی کے ساتھ چڑیا گھر جا رہا ہوں‘‘ یہ جواب سن کر فون کرنے والے نے ترش لہجے میں کہا۔۔ ’’آپ اپنی پوتی کو صدر پر فوقیت دے رہے ہیں۔‘‘3 ریٹائرڈ افسر نے نرمی سے جواب دیا۔۔۔۔۔ ’’نہیں میں اپنی پوتی کی خوشی کو صدر پر فوقیت دے رہا ہوں۔۔۔ ‘‘ فون کرنے والے نے وضاحت چاہی تو ریٹائرڈ افسر نے کہا۔۔۔۔۔۔ ’’مجھے یقین ہے میں جوں ہی وہائٹ ہاؤس سے باہر نکلوں گا تو صدر میرا نام اور میری شکل تک بھول جائے گا۔۔۔۔ جبکہ میری پوتی اس سیر کو پوری زندگی یاد رکھے گی۔ ۔۔۔۔۔میں گھاٹے کا سودا کیوں کروں۔۔۔۔۔ میں یہ وقت اس پوتی کو کیوں نہ دوں جو اس دن‘ اس وقت میری شکل اور میرے نام کو پوری زندگی یاد رکھے گی‘ جو مجھ سے محبت کرتی ہے‘ جو اس دن کیلئے گھڑیاں گن رہی ہے۔۔۔۔۔۔ ‘‘ میں نے جب یہ واقعہ پڑھا تو میں نے کرسی کے ساتھ ٹیک لگائی اور آ

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی یاد گار قربانی

Image
*حضرت ابراہیم علیہ السلام کی یاد گار قربانی * ’’ابراہیم نے کہا’’ میں اپنے رب کی طرف جاتا ہوں، وہی میری رہنمائی کر ے گا ۔ اے پروردگار، مجھے ایک بیٹا عطا کر جو صالحین میں سے ہو۔‘‘ ( اس دعا کے جواب میں) ہم نے اس کو ایک حلیم (بُردبار) لڑکے کی بشارت دی۔ وہ لڑکا جب اس کے دوڑ دھوپ کرنے کی عمر کو پہنچ گیاتو (ایک روز) ابراہیم نے اس سے کہا ’’بیٹا! میں خواب دیکھتا ہوں کہ میں تجھے ذبح کررہا ہوں، اب تو بتا، تیرا کیا خیال ہے؟‘‘ اس نے کہا ’’اباجان، جو کچھ آپ کو . حکم دیاجا رہا ہے اسے کر ڈالیے، آپ ان شاء اللہ مجھے صابروں میں سے پائیں گے‘‘۔ (سورہ الصفٰت 99-102) ’’سعی‘‘ سے مراد یہاں دوڑنے پھرنے کی عمر ہے۔ مطلب یہ ہے کہ یہ فرزند عزیز جب باپ کے ساتھ دوڑنے پھرنے کی عمر کو پہنچا تو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خواب میں دیکھا کہ ان کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ ہدایت ہو رہی ہے کہ اس کو اپنے رب کی خاطر قربان کر دیں۔ حضرت اسماعیل، حضرت ابراہیمؑ کو ان کی دعا کے نتیجہ میں اس وقت ملے تھے جب وہ اپنے خاندان اور اپنی قوم کو چھوڑ کر ایک دوسرے ملک کو ہجرت فرما چکے تھے اور واحد چیز جو اس غربت میں ان کیلئے دلجمعی کا

Jummah Mubarak to all lovers of Sayyiduna RasoolAllah ﷺ

Image
Sayyidunah Rasoolallah ﷺ is Shafi Ul Mudhnibeen. He is the saviour of the sinners. It doesnt matter how much ever sins we have committed, the Darbar of Madinah Munawwarah always welcomes sinners with love. On this blessed Jummah, may Allah forgive our sins by the Waseela of our Master Sayyidunah Muhammed ﷺ Jummah Mubarak to all lovers of Sayyiduna RasoolAllah ﷺ

Happy Birthday dear cute and lovely

ടം ❤ 🎂❤❤🎂 Happy Birthday dear cute and lovely 🎂..🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 Wish you a very happy and beautiful long life God bless you all happiness in life ✨... #HappyBirthDayWishes🥳🌹🌹😍😍😍😍😍😍💗💗??💗💗💗💗💗💗💗💗 A Wonderful #BirthDay_Celebrations 🎉 Always Countless Blessings On You Happy Birthday 🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎈🎈🎈🎈🎉🎂🎉🎈 Wish u Happy Birthday ♥ 🙈🙈🙈🙈 🙈🙈🙈🙈 ♥️ 🎂🎂🎂🎂🎉 Aap jio unlimited🌸🌸Happy birthday jan 🌸🌸 💕 This is your special day👑👑 💖 Happy birthday🎉🎉 ??I want to wish you all the love and happiness in the world💕💕 #happiness😍 #birthdaygirl2021 ❤ #happyday💕 #birthdaywishes👑🎉😍❤ #BirthdayWishesFor 💕💕 Once again happy birthday ❤❤ always be happy ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ 😍😍😍😍😍 🥳❤🌹🌹🌹💗💗💗💗💗🎂 🍰💞🎂🍰❤🥳💗💗❤❤🥰🥰😍

#jumm Mubarak

🌹🌹🌹💥🌹🌹🌹🌹💥 🌹اپنی صبح کا آ غاز قرآ ن پاک کی تلا وت سے کر یں۔🌹 🌹🌹🌹🌿سورۃ جمعہ کی منتخب آیات🌹🌹🌹🌿 🌹🌹🌹🌹🍀 جمعے کا دن اورنماز🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌺🌺🍀 مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے.🌹🌹🌹🌹🍀🌺🌺🌺🌺🌺🌺 🌷🌿🌷 مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے . Surat Jumma Ayat#09 🌹🌹🌹🍀🌹🌹🌹خدا کو بہت بہت یاد کرتے رہو.🌹🌹🌹🌹🍀🍀🍀🍀🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌿🌷🌿 پھر جب نماز ہوچکے تو اپنی اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ . Surat Jumma Ayat #10 🌹🌹🌹🍀🍀کہہ دو کہ جو چیز خدا کے ہاں ہے وہ تماشے اور سودے سے کہیں بہتر ہے.🌹🌹🌹🍀🍀🍀 🌷🌿🌷 اور جب یہ لوگ سودا بکتا یا تماشا ہوتا دیکھتے ہیں تو ادھر بھاگ جاتے ہیں اور تمہیں (کھڑے کا) کھڑا چھوڑ جاتے ہیں۔ کہہ دو کہ جو چیز خدا کے ہاں ہے وہ تماشے اور سودے سے کہیں بہتر ہے اور خدا سب سے بہتر رزق دینے والا ہے. Surat Jumma Ayat #11